جسم مے کولیسٹرول کی سطح کو بڑھنے نہیں دیتا 👈
مثانے کی سوزش کو ختم کرنے مے مدد دیتا ہے 👈
جگر کی گرمی کو ختم کرتا ہے 👈
یرقان مے بھی مفید ہے 👈
بدن سے زہریلی کثافتوں کو ختم کرنے مے مددگار ہے 👈
دل کے امراض سے حفاظت کا ذریعہ بھی ہے 👈
گلے مے خراش، دکھاوٹ، نزلہ اور آدھے سر درد کیلئے 👈
بہترین ہے
بہترین ہے
Comments
Post a Comment