شبِ براءَت میں بَیری کے پتوں 🌿 سے غسل 🚿 اور سال بھر جادو سے حفاظت

شبِ براءَت مے بَیری (یعنی بَیر کے دَرخت)  کے سات پتے  پانی مے جوش دے کر  (جب پانی نہانے کے قابل ہوجائے تو)  اس سے غسل کرنے والا ان شاءاللہ العزیز سارا سال جادو کے اثر سے محفوظ رھے گا 


( ملخصاً، اسلامی زندگی، ص 134 )




👇

Comments